پیغام دیا گیا اگر میڈیا سے بات کرنی ہے تو عمران خان سے ملاقات نہیں ہوسکتی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے قانونی امور سے متعلق ترجمان نعیم حیدر پنجوتھہ نے کہا ہے کہ مجھے اور انتظار پنجوتھہ کو دو دن قبل کال آئی کہ اگر میڈیا پر بات کریں گے تو عمران خان سے ملاقات سے روک دیں گے۔پی ٹی آئی رہنما اور وکیل نعیم… Continue 23reading پیغام دیا گیا اگر میڈیا سے بات کرنی ہے تو عمران خان سے ملاقات نہیں ہوسکتی، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ