اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کو ڈاکوں نے گولی مار کر وِڈیو وائرل کردی
سکھر(این این آئی)اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کو ڈاکوں نے گولی مار کر وِڈیو وائرل کردی۔اسحاق رند کے بیٹے جمیل رند کو ڈاکوئوں نے 10 اگست کو شاہ لطیف یونیورسٹی کے قریب خیرپور سے اغوا کیا تھا، جس کے بعد ڈاکوئوں کی جانب سے 2 کروڑ روپے کا تاوان کا مطالبہ کیا جا رہا ہے… Continue 23reading اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ کے بیٹے کو ڈاکوں نے گولی مار کر وِڈیو وائرل کردی