وراثتی مکان کا تنازعہ ، دیورانی نے جیٹھانی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
اوکاڑہ(این این آئی)اوکاڑہ میں 6مرلے وراثتی مکان کے جھگڑے پر دیورانی نے جیٹھانی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ شیرگڑھ کے نواح جیوے شاہ میں معراج بی بی اور عابدہ بی بی میں ایک 6 مرلے کے وراثتی مکان کا تنازعہ چل رہا تھا گزشتہ روز ان میں جھگڑا… Continue 23reading وراثتی مکان کا تنازعہ ، دیورانی نے جیٹھانی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی