بابوسر ٹاپ: سیلابی ریلہ 13 سال بعد اکٹھے ہونے والے خاندان کی خوشیاں بہا لے گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 21 جولائی کو پیر کے روز بابوسر ٹاپ کے قریب موسم نے اچانک ایسا رخ بدلا کہ قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہونے والے سیاحوں کو خبر بھی نہ ہوئی کہ ان کی زندگیاں لمحوں میں بدلنے والی ہیں۔ اچانک شروع ہونے والی تیز بارش، پگھلتی برف اور پہاڑوں سے گرنے… Continue 23reading بابوسر ٹاپ: سیلابی ریلہ 13 سال بعد اکٹھے ہونے والے خاندان کی خوشیاں بہا لے گیا