مقتولہ بانو کا شوہر اور والد قتل کے خلاف تھے، وہ احسان کی بلیک میلنگ کا شکار تھی: حامد میر کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے بلوچستان میں حال ہی میں پیش آنے والے غیرت کے نام پر قتل کے واقعے سے متعلق ایک اہم اور سنسنی خیز انکشاف کیا ہے، جس نے اس کیس کے تناظر کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری کردہ بیان… Continue 23reading مقتولہ بانو کا شوہر اور والد قتل کے خلاف تھے، وہ احسان کی بلیک میلنگ کا شکار تھی: حامد میر کا انکشاف