اپوزیشن اراکین کو ایک ارب سے بھی زائد کی آفرز آرہی ہیں،اسد قیصر
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اپوزیشن اراکین کو ایک ارب سے بھی زائد کی آفرز آرہی ہیں۔اپنے ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ وفاقی حکومت آئینی پیکج سے متعلق مسلسل جھوٹ بول رہی ہے، مجوزہ آئینی ترامیم کے اصل مسودے کو ابھی تک… Continue 23reading اپوزیشن اراکین کو ایک ارب سے بھی زائد کی آفرز آرہی ہیں،اسد قیصر