سیکیورٹی خدشات،اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں پھر توسیع
اسلام آباد (این این آئی)سیکیورٹی خدشات کے باعث راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سیاسی سمیت عام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں مزید توسیع کر دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان بھی اڈیالہ جیل میں ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ جیل ملاقاتوں پر پابندی تاحکم ثانی رہے… Continue 23reading سیکیورٹی خدشات،اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں پھر توسیع