ٹیچرز کے آپس کے جھگڑے کی وجہ سے ڈگری نہیں دی جارہی : مراد سعید
پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور ممبر قومی اسمبلی مراد سعید کی ڈگری اس وقت تنازعات کا شکار ہے جبکہ مراد سعید کی جانب سے موقف سامنے آنے آیا ہے کہ ٹیچرز کے آپس کے مسئلے کی وجہ سے ڈگری نہیں دی جا رہی جبکہ انہوں نے کئی مرتبہ ڈگری کے لیے درخواست دی… Continue 23reading ٹیچرز کے آپس کے جھگڑے کی وجہ سے ڈگری نہیں دی جارہی : مراد سعید