بھارتی ایجنسی ”را“ پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے
پنجاب کے وزیر داخلہ شجاع خانزادہ کا کہنا ہےکہ پاکستان میں دہشت گردی کی تمام کارروائیوں کا منصوبہ ساز بھارت ہے جب کہ واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ بھی بھارتی منصوبہ تھا۔ صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی تمام کارروائیوں کا منصوبہ ساز بھارت ہے اور… Continue 23reading بھارتی ایجنسی ”را“ پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے