اسلام آباد(نیوزڈیسک)مالدیپ کے صدرعبداللہ یامین عبدالقیوم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔ معزز مہمان کو 21توپوں کی سلامی دی گئی۔بدھ کو یہاں نورخان ایئربیس پر مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم کا استقبال وزیراعظم نوازشریف نے کیا اس دوران معزز مہمان کو 21 توپوں کی سلامی دی گئی، مالدیپ کے صدر وزیر اعظم نواز شریف کی دعوت پر پاکستان آئے صدرعبداللہ یامین عبدالقیوم پاکستانی ہم منصب اور وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے جس میں خطے کی صورتحال،سارک ممالک کے مابین تعلقات کے فروغ اورباہمی دلچسپی کے دیگرامور پرتبادلہ خیال بھی کیا جائے گا
مالدیپ کے صدرعبداللہ یامین عبدالقیوم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے 21توپوں کی سلامی دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































