وزیراعظم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور
لاہور: وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست ہائیکورٹ نے سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کردیئے۔ لاہور کے اقتدار نامی شہری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 تحت مقدمہ درج کرانے کی درخواست دائر کی گئی جس میں موقف… Continue 23reading وزیراعظم کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور