وہاڑی میں کاشکاروں کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ
وہاڑی(نیوز ڈیسک)پیپلز کالونی کے قریب پھاٹک پر کاشتکاروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج جاری تھا کہ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چار ج اور آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی۔تفصیلات کے مطا بق کاشتکار اپنے مطالبات پورے کروانے کے لیے احتجاج کرنے اسلام آباد جا رہے تھے جنہیں ملتان… Continue 23reading وہاڑی میں کاشکاروں کا مطالبات کے حق میں مظاہرہ،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ