پولیس کاخود احتجاج ، حکومت کے خلا ف نعرے
مظفرآباد (نیوز ڈیسک )ایس ایس پی مظفرآباد کو او ایس ڈی تعینات کئے جانے کے خلاف، پولیس فورس کے اہلکاروں نے احتجاج کیا اور کام بند کردیا ہے۔ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے بعد مظفرآباد میں قائم ایس ایس پی آفس میں تعینات افیسران و اہلکاروں نے کام چھوڑ کر دفتر کے… Continue 23reading پولیس کاخود احتجاج ، حکومت کے خلا ف نعرے