منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اسلام آباد،پولیس کا گھر پر چھاپہ ،50 ہزار لیٹر پٹرول اور ڈیزل برآمد،2 گرفتار

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ہزاروں لیٹر چوری شدہ پٹرول اور ڈیزل برآمد کر کے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز پولیس نے خفیہ اطلاع پر اسلام آباد کے علاقے اقبال ٹاﺅن میں ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں سے 50 ہزار لیٹر پٹرول اور ڈیزل کا ذخیرہ قبضے میں لے لیا ہے جبکہ گھر سے 2 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا ہے ،ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے پولیس کو بتایا کہ مختلف سرکاری اداروں کے ڈرائیور انہیں چوری شدہ سرکاری پٹرول اور ڈیزل سستے داموں فروخت کرتے ہیں ،ملزمان کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کو گھر کے اندر زیر زمین ٹینک اور ڈرموںمیں ذخیرہ کرتے ہیں جسے بعد ازاں مارکیٹ میں فروخت کیا جاتا ہے۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…