منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کوئٹہ، ایف سی کا سرچ آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک ، تین گرفتار

datetime 19  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کوئٹہ ماشکے کے علاقے کوئے سفید میں ایف سی کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ تین کو گرفتار کر لیاگیا جبکہ ایف سی کے دو اہلکار زخمی ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز کوئٹہ ماشکے کے علاقے کوئے سفید میں ایف سی نے سرچ آپریشن کیا جس میں دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ تین کو گرفتار کر لیا گیا ۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے دو اہلکار زخمی بھی ہوئے ۔ ایف سی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے ۔ گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…