لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحق
لاہور (نیوزڈیسک)گوالمنڈی کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوگئے۔ افسوسناک واقعہ لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں برف خانہ چوک کے قریب پیش آیا جہاں مکان کی چھت اچانک گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحق ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے جائے… Continue 23reading لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے باپ اور 2 بیٹیاں جاں بحق