پشاور(نیوزڈیسک)سوات میں رحیم آباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ایک پولنگ سٹیشن پردوسیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان لڑائی اورجھگڑا۔اے این پی اورجے یوآئی (ف) کے کارکن گتھم گھتاہوگئے اورایک دوسرے پرمکوں اورلاتوں کی برسات کردی ،جبکہ اس موقع پرپولیس خامو ش تماشائی بن کردیکھتی رہی اورکارکن ایک دوسرے کومات دینے کی کوشش کرتے رہے اورایک دوسرے پرسخت الزامات لگاتے رہے ۔
سوات ،سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصاد م،پولیس خاموش تماشائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
دنیا کے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر، پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی



















































