اسد عمر نے الطا ف حسین کی آمدنی سے متعلق اہم انکشاف کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے الطاف حسین کی آمدنی سے متعلق اہم انکشاف کر دیا ہے۔اسد عمر کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کے اکاونٹ میں ماہانہ 15کروڑ روپے جمع ہوتے ہیں ہمیں بتایا جائے کہ الطاف حسین کی اتنی آمدنی کہا سے ہو گئی جو ہر مہینے اتنی بڑی… Continue 23reading اسد عمر نے الطا ف حسین کی آمدنی سے متعلق اہم انکشاف کر دیا