منی لانڈرنگ ثابت ہوگئی تو ماڈل ایان کو 7 سے 10سال قید ہوسکتی ہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف ماڈل ایان علی کے ایک سال میں درجنوں غیر ملکی دوروں کا راز تاحال نہ کھل سکا، اگر ایان پر منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی تو ایان کو 7 سے 10سال قید بھی ہوسکتی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ ایان کا معاملہ قانون نافذ کرنے والے جتنا سلجھاتے ہیں یہ اتنا ہی الجھتا… Continue 23reading منی لانڈرنگ ثابت ہوگئی تو ماڈل ایان کو 7 سے 10سال قید ہوسکتی ہے