کراچی (نیوزڈیسک)کراچی واٹراینڈسیوریج بورڈ نے مادر ملت کی رہائش گاہ سے متعلق جاری کیے جانے والے تین لاکھ کے بل کو رپورٹرکی شرارت قراردیتے ہوئے کہاہے کہ واٹربورڈ کبھی محترم شخصیات کے نام پر بل جاری نہیں کرتا۔بلکہ ان اداروں کے نام پر بل جاری کرتاہے جوان کی رہائش گاہوں کی نگرانی پرمامور ہیں اوروفاقی وصوبائی حکومتیں باقاعدہ انہیں فنڈزجاری کرتی ہیں۔محترمہ فاطمہ جناح کی رہائش گاہ کابل نگرانی پرمامور ادارے کی درخواست پر جاری کیاگیا۔
مادرملت فاطمہ جناح کووفات کے 48سال بعد تین لاکھ کا بل،سچائی کیا ہے۔۔۔۔۔؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































