تحریک انصاف کو این اے 246 میں پولنگ ایجنٹ نہیں مل رہے ، ووٹر کہاں سے آئیں گے : حیدر عباس رضوی
کراچی(نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءحیدر عباس رضوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف انتخابات سے راہ فرار چاہتی ہے کیونکہ انہیںاین اے 246 میں پولنگ ایجنٹ نہیں مل رہے تو یہ ووٹر کہاں سے لائیں گے۔حیدر عباس رضوی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب… Continue 23reading تحریک انصاف کو این اے 246 میں پولنگ ایجنٹ نہیں مل رہے ، ووٹر کہاں سے آئیں گے : حیدر عباس رضوی