کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری 16 جون کو پنجاب جائیںگے۔ پنجاب کے دورے کے دوران پیپلز پارٹی کی صوبائی قیادت میں تبدیلیوں کے فیصلوں کا بھی امکان ہے۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پنجاب کے 15 روزہ دورے پر16جون کو لاہور پہنچیں گے۔بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ ان کے والد سابق صدر آصف علی زرداری بھی لاہور جائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری کے دورے کے دوران صوبائی قیادت میں تبدیلی کے فیصلوں کے بھی امکانات ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پارٹی کی تنظیم سازی سے متعلق بھی اہم فیصلے کریں گے۔بلاول دوسرے مرحلے میں مجوزہ بلدیاتی انتخابات کے لیے صوبے میں مہم بھی چلائیں گے اور اس کی نگرانی بھی کریں گے۔
بلاول بھٹو اورآصف زرداری سولہ جون کو پنجاب جائیںگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
امراض قلب کی حیرت انگیز علامت جو جسم پر ظاہر ہوتی ہے



















































