اسلام آباد (نیوز ڈیسک) غازی عبدالرشید قتل کیس میں جج کو ایک مرتبہ پھر تبدیل کر دیا گیا۔ پرویز مشرف کے خلاف سماعت کرنیوالا جج واجد علی کو دوسری عدالت میں ٹرانسفر کر دیا گیا۔ کل ہفتہ کے روزایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بشارت مفتی مقدمہ کی سماعت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آج مشرف کیس کی سماعت بشارت مفتی کریں گے اس سے قبل جج واجد علی مقدمے کی سماعت کر رہے تھے۔ اب یہ کیس جج واجد علی سے لیکر جج بشارت مفتی کو دیدیا گیا ہے کل کیس کی سماعت بشارت مفتی کریں گے۔
غازی عبدالرشید قتل کیس میں جج ایک مرتبہ پھر تبدیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
جنوبی امریکی ملک نے شہریت کی مشروط پیشکش کر دی
-
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، اہم معاہدے کا ڈرافٹ تیار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ ہے؟کیپٹن (ر)صفدر نے بتا دیا
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
’نشے میں دھت ڈائریکٹر رات گئے دروازے پر آتا رہا‘، سوارا بھاسکر کا اہم انکشاف
-
لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی نے واپس آذربائیجان جانے سے انکار کردیا
-
پراسرار بخار سے 10 افراد جاں بحق، محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں



















































