پاکستان یمن کی جنگ میں ثالثی رہے، فریق نہ بنے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنگ زدہ یمن کی صورتحال اور سعودی عرب کی سلامتی کے معاملے پر بلائے گئے اہم اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر چودھری اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ مشترکہ ایوان ایک سپریم ادارہ ہے لیکن یمن جنگ پر اجلاس ”گونگلوئوں” سے مٹی جھاڑنے کے برابر ہے۔ حکومت گول مول باتیں کرکے… Continue 23reading پاکستان یمن کی جنگ میں ثالثی رہے، فریق نہ بنے