لاہور ائیر پورٹ سے جدہ ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت دو افراد گرفتار
لاہور(نیوزڈیسک)اینٹی نار کوٹکس فورس نے لاہور ائیر پورٹ سے جدہ ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر خاتون سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا ، پکڑی گئی ڈیڑھ کلو ہیروئن کی مالیت لاکھوں روپے بتائی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اینٹی نار کوٹکس فورس نے عمرہ کی غرض سے نجی ائیر… Continue 23reading لاہور ائیر پورٹ سے جدہ ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون سمیت دو افراد گرفتار