جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی صدر میں پولیس و انٹیلی جنس کی کاروائی، اسمگل ہونے والا سامان ضبط

datetime 12  جون‬‮  2015 |

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے صدر میں پولیس اور انٹیلی جنس کی جانب سے کاروائی کی گئی ہے، جس میں 5ٹرکوں پر اسمگل کیا جانے والا سامان ضبط کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے علاقے میں پولیس اور کسٹم انٹیلی جنس کی مشرکہ کاروائی کی گئی، جس میں 5ٹرکوں کو ضبط کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹرکوں پر لاکھوں روپے مالیت کا سامان اسمگل کیا جارہا تھا۔ جسے میٹھادار تھانے میں منتقل کیا گیا ہے، جہاں ٹرک ڈرائیوروں سے تفتیش کی جائے گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…