پاکستانی قوم حساس صورتحال سے نبرد آزما ، اگر یمن کی آگ باہر نکلی تو پھر کوئی بھی اسلامی ملک بچ نہیں سکے گا،مشترکہ اجلاس میں تقرریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حزبِ اختلاف کی جماعتوںنے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے معاملے پردفتر خارجہ کی کارکردگی نظر نہیں آئی ،جس طرح امت مسلمہ کو دنیا بھر میں لہولہان کیا جا رہا ہے اگر پاکستان کی افواج کسی دوسری سرزمین پر جا کر لڑتی ہے تو یہ… Continue 23reading پاکستانی قوم حساس صورتحال سے نبرد آزما ، اگر یمن کی آگ باہر نکلی تو پھر کوئی بھی اسلامی ملک بچ نہیں سکے گا،مشترکہ اجلاس میں تقرریں