نیب کی جانب سے اہم منصوبوں کی تحقیقات کا حکم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی زیرصدارت نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے گوجرانوالہ میں گلف رینٹل پاور منصوبے کا غیرقانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف، سابق سیکریٹری پانی وبجلی شاہد رفیع اور دیگر ملزموں کے خلاف انکوائری کے مرحلے میں ٹھوس شواہد سامنے ا نے پر اگلے مرحلے… Continue 23reading نیب کی جانب سے اہم منصوبوں کی تحقیقات کا حکم