اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

سکولوں کو سیکیورٹی کیلئے دی گئی سموں کے بلوں کی ادائیگی سکولوں کے ہی سپرد

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سکولوں کو سیکیورٹی کیلئے دی گئی سموں کے بلوں کی ادائیگی سکولوں کے ہی سپرد

لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے 1248سکولوں کی سیکیورٹی کیلئے دی گئی سموں کے بلوں کی ادائیگی سکولوں کے سپرد کر سپرد کر دی ہے ،ہر سکول سموں کے بل سکول کیلئے جاری کردہ فنڈ میں سے ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق دہشتگردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں میں پانچ پانچ… Continue 23reading سکولوں کو سیکیورٹی کیلئے دی گئی سموں کے بلوں کی ادائیگی سکولوں کے ہی سپرد

پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید 8 پاکستانیوں کولینے حدیدہ بندرگاہ پہنچ گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید 8 پاکستانیوں کولینے حدیدہ بندرگاہ پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید آٹھ پاکستانیوں اور یمن کے چار شہریوں کے محفوظ انخلاء کیلئے حدیدہ بندرگاہ پر پہنچ گیا، یہ بحری جہاز یمن میں پھنسے 51 پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو محفوظ طریقے سے جبوتی پہنچانے کے بعد واپس گیا ہے۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری… Continue 23reading پاکستان کا بحری جہاز شمشیر یمن میں پھنسے مزید 8 پاکستانیوں کولینے حدیدہ بندرگاہ پہنچ گیا

سیاست میں ایک ”خان“ ہی کافی ہے : ریحام خان

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سیاست میں ایک ”خان“ ہی کافی ہے : ریحام خان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ سیاست میں خان ایک ہی کافی ہے ، فی الحال ایساکوئی ارادہ نہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے ریحام خان نے کہاکہ عمران خان اپنا کام بخوبی کررہے ہیں ، وہ شاید پاکستان کے واحد لیڈر… Continue 23reading سیاست میں ایک ”خان“ ہی کافی ہے : ریحام خان

گوجرانوالہ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری

datetime 14  اپریل‬‮  2015

گوجرانوالہ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری

گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک)عدالت نے جیل حکام کی درخواست پر سزائے موت کے 2 قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔ صدر مملکت ممنون حسین کی جانب سے رحم کی اپیل مسترد کئے جانے کے بعد جیل حکام نے جوڈیشل مجسٹریٹ سلیم ملک کی عدالت میں عبدالجبار اور اعجاز احمد کی سزائے موت پر عمل کے… Continue 23reading گوجرانوالہ میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کے بلیک وارنٹ جاری

شکر پڑیاں اسلام آباد میں مستقل پریڈ گراﺅنڈ بنایا گیا ہے ،حکومت

datetime 14  اپریل‬‮  2015

شکر پڑیاں اسلام آباد میں مستقل پریڈ گراﺅنڈ بنایا گیا ہے ،حکومت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر کیبنٹ ڈویژن شیخ آفتاب نے بتایا ہے کہ شکر پڑیاں اسلام آباد میں مستقل پریڈ گراﺅنڈ بنایا گیا ہے ،پریڈ گراونڈ کی تعمیر کے وقت زیادہ تر جنگلی شہتوت کے درخت کاٹے گئے ہیں جو مضر صحت ہیں ،پریڈ گراﺅنڈ کے محل وقوع میں حالیہ شجر کاری مہم کے دوران… Continue 23reading شکر پڑیاں اسلام آباد میں مستقل پریڈ گراﺅنڈ بنایا گیا ہے ،حکومت

سکھر : شوہر نے بیوی کو کاری قرار دیکر آگ لگادی

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سکھر : شوہر نے بیوی کو کاری قرار دیکر آگ لگادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سکھر میں شوہر نے بیوی کو کاری قرار دے کر آگ لگادی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز سکھر کے ایک دیہات میں شوہر نے بیوی کو کاری قرار دے دیا اور پٹرول چھڑک کر آگ لگادی ۔ متاثرہ خاتون کے مطابق شوہر نے اس پر سیاہ کاری کا الزام لگایا… Continue 23reading سکھر : شوہر نے بیوی کو کاری قرار دیکر آگ لگادی

سوائن فلو کا مرض پاکستان میں بھی داخل،لاہور کا رہائشی چل بسا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

سوائن فلو کا مرض پاکستان میں بھی داخل،لاہور کا رہائشی چل بسا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سوائن فلو کا مرض پاکستان میں بھی داخل ہو گیا ہے لاہور کے نواحی علاقے کا رہائشی سوائن فلو کے باعث ہفتہ کے روز لاہور کے نجی ہسپتال میں دم توڑ گیا تھا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکرٹری صحت پنجاب نے سوائن فلو کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ… Continue 23reading سوائن فلو کا مرض پاکستان میں بھی داخل،لاہور کا رہائشی چل بسا

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے علاقے بنی گالا میں واقع پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے دروازے صوبہ خیبر پختونخوا سے درخواستوں، مطالبات اور امید کے ساتھ اسلام آباد آنے والے لوگوں کے لیے ایک نوحہ دیوار بن گئے ہیں۔گزشتہ کئی ماہ سے مختلف وجوہات… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا

پاکستان نے ملائیشیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کو نشان امتیاز ملٹری عطاکردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2015

پاکستان نے ملائیشیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کو نشان امتیاز ملٹری عطاکردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے ملائیشیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل تان سری داتو کو نشان امتیاز ملٹری عطا کیا ہے۔ جنرل تان سری داتو کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی سادہ اور پروقار تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ممنون حسین… Continue 23reading پاکستان نے ملائیشیا کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کو نشان امتیاز ملٹری عطاکردیا