بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

انٹرنیشنل این جی او کی بندش،ریحام خان بھی بول پڑیں

datetime 16  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ حکومتیں ٹھیک سے کام کریں تو این جی اوز کی ضرورت ہی نہ پڑے، کسی این جی او کو راتوں رات بند کر پھر سے کھول دینا درست نہیں۔وہ منگل کو یہاں میڈیا سے بات چیت کر رہی تھیں۔ ریحام خان نے کہاکہ پاکستان میں این جی اوز کے لئے آنے والے فنڈزکی مانیٹرنگ ضروری ہے، مگرکسی این جی او کو راتوں رات بند کر کے کھولنا درست نہیں۔ایک سوال کے جواب میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ سیو دی چلڈرن کے معاملے پر این جی او کو حکومت کے اعتراضات خود ہی دور کر لینے چاہئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…