بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کی نو منتخب سینیٹر شیری رحمن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

datetime 17  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کی نو منتخب سینیٹر شیری رحمن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ،قائم مقام چیئرمین سینیٹ طاہر حسین مشہدی نے ان سے حلف لیا۔بدھ کے سینیٹ کا اجلاس قائم مقام چیئرمین سینیٹ طاہر مشہدی کی زیر صدارت اجلاس شروع ہوا ، پیپلزپارٹی کے سابق سینیٹر لطیف انصاری کے استعفے کے بعد خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر بلا مقابلہ نو منتخب سینیٹر شیری رحمن نے سینیٹر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے ،قائم مقا م چیئرمین سینیٹ طاہر مشہدی نے ان سے حلف لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…