اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری 20اور 22اپریل کو پھانسیاں دی جائیں گی

datetime 16  اپریل‬‮  2015

دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری 20اور 22اپریل کو پھانسیاں دی جائیں گی

لاہور(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور طارق افتخار نے قتل کیس میں ملوث رنگ محل کے رہائشی مجرم معظم خان کے ڈیتھ وارنٹ جاری کردیئے ،دریں اثناء4 انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بھی ایک مجرم غلام نبی کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔پہلے کیس میں مجرم معظم خان کو22اپریل کو کوٹ لکھپت جیل میں… Continue 23reading دو مجرموں کے ڈیتھ وارنٹ جاری 20اور 22اپریل کو پھانسیاں دی جائیں گی

ہائی کورٹ کے باہر مخالفین کا خاتون پر تشدد ،شہریوں نے ملزم پکڑ لئے ،پولیس نے بھگادیئے

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ہائی کورٹ کے باہر مخالفین کا خاتون پر تشدد ،شہریوں نے ملزم پکڑ لئے ،پولیس نے بھگادیئے

لاہور (نیوز ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ سے مقدمہ کی سماعت کے بعد واپس جانے والی خاتون پر مخالفین نے حملہ کر دیا،اشرف ،نور اور اس کے ساتھی خاتون کے گلے میں کپڑا ڈال کر گھسیٹے رہے،چیخ و پکار کی آواز سن کر راہگیروں نے ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا مگر پولیس اہلکاروں نے… Continue 23reading ہائی کورٹ کے باہر مخالفین کا خاتون پر تشدد ،شہریوں نے ملزم پکڑ لئے ،پولیس نے بھگادیئے

ڈی سی او شہریوں کو تنگ کرنے کے سوا کچھ نہیں کرتا ،ہائی کورٹ

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ڈی سی او شہریوں کو تنگ کرنے کے سوا کچھ نہیں کرتا ،ہائی کورٹ

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ڈی سی او کی جانب سے غیرقانونی طور پر 12افراد کی نظربندی کے حکم کو کالعدم کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ڈی سی او لاہور کو شہریوں کو بلاوجہ تنگ کرنے علاوہ کوئی کام نہیں آتا۔ دورکنی بنچ نے نوازپارک ہربنس پورہ کے رہائشی محمد فاروق سمیت 12افراد کی… Continue 23reading ڈی سی او شہریوں کو تنگ کرنے کے سوا کچھ نہیں کرتا ،ہائی کورٹ

ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایت پر عوامی تحریک کی تنظیم نو کا آغاز، 6رکنی کمیٹی قائم

datetime 16  اپریل‬‮  2015

ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایت پر عوامی تحریک کی تنظیم نو کا آغاز، 6رکنی کمیٹی قائم

  لاہور ( نیوزڈیسک )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایات کی روشنی میں عوامی تحریک کی ملک بھر میں تنظیم نو کا آغاز کر دیا گیا ہے، چاروں صوبوں کو تین تین زونوں میں تقسیم کیا جائے گا اور ہر زون کا اپنا الگ سیکرٹریٹ ہو گا۔ پہلے مرحلہ میں پنجاب… Continue 23reading ڈاکٹر طاہر القادری کی ہدایت پر عوامی تحریک کی تنظیم نو کا آغاز، 6رکنی کمیٹی قائم

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیوایم کی ممکنہ تحریک ،ن لیگ تحریک انصاف کاساتھ دے گی

datetime 15  اپریل‬‮  2015

قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیوایم کی ممکنہ تحریک ،ن لیگ تحریک انصاف کاساتھ دے گی

  اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)متحدہ قومی موومنٹ قومی اسمبلی کے 20اپریل سے شروع ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی رکنیت کو40روزسے زیادہ ایوان میں غیرحاضررہنے پرمعطل کرنے کی تحریک ایوان میں جمع کرائے گی اورےہ تحریک آئین کے آرٹیکل 64کے تحت جمع کرائی جائے گی۔قومی اسمبلی میں حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) ایم… Continue 23reading قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیوایم کی ممکنہ تحریک ،ن لیگ تحریک انصاف کاساتھ دے گی

این اے 246 میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ ممکن نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

datetime 15  اپریل‬‮  2015

این اے 246 میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ ممکن نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

| حیدرآباد(نیوزڈیسک )وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہےکہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ کرانا ممکن نہیں ہے۔حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا تھا کہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں رینجرز کی تجاویز پر… Continue 23reading این اے 246 میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت پولنگ ممکن نہیں، وزیراعلیٰ سندھ

پاکستانی وفد کا سعودی عرب جانا نقصان کے ازالے کی کوشش ہے،سفارتی حلقے

datetime 15  اپریل‬‮  2015

پاکستانی وفد کا سعودی عرب جانا نقصان کے ازالے کی کوشش ہے،سفارتی حلقے

جدہ(نیوزڈیسک)پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرِاعلیٰ اور وزیرِاعظم نواز شریف کے بھائی شہباز شریف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔اس وفد میں شہباز شریف کے علاوہ قومی سلامتی اور امورِ خارجہ کے لیے وزیرِ اعظم کے مشیر سرتاج عزیز اور سیکریٹری… Continue 23reading پاکستانی وفد کا سعودی عرب جانا نقصان کے ازالے کی کوشش ہے،سفارتی حلقے

غوری میزائل نے بھارت کی نیندیں کیوں اڑا رکھی ہیں؟ اس ٹیکنا لوجی کی اہم ترین خصوصیات جا نئے

datetime 15  اپریل‬‮  2015

غوری میزائل نے بھارت کی نیندیں کیوں اڑا رکھی ہیں؟ اس ٹیکنا لوجی کی اہم ترین خصوصیات جا نئے

لاہور ( نیوز ڈیسک) پاکستان کی جانب سے غوری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس میں جوہری ہتھیار لے جانے سمیت 1300 کلومیٹر تک حملہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے ۔ اس میزائل کے حوالے سے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز پر پروگرام نقطہ نظر میں بات کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ… Continue 23reading غوری میزائل نے بھارت کی نیندیں کیوں اڑا رکھی ہیں؟ اس ٹیکنا لوجی کی اہم ترین خصوصیات جا نئے

کراچی میں رینجرز کے زیر استعمال ڈی جے کالج کا میٹھارام ہاسٹل سب جیل قرار

datetime 15  اپریل‬‮  2015

کراچی میں رینجرز کے زیر استعمال ڈی جے کالج کا میٹھارام ہاسٹل سب جیل قرار

  اسلام آباد(نیوزڈیسک )رینجرز کے زیر استعمال ڈی جے کالج کے میٹھارام ہاسٹل کو سب جیل کا درجہ دے دیا گیا ہے. میٹھارام ہاسٹل کو سب جیل کا درجہ دیئے جانے کے حوالے سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہاسٹل کو سب جیل قرار دینے کی منظوری وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی… Continue 23reading کراچی میں رینجرز کے زیر استعمال ڈی جے کالج کا میٹھارام ہاسٹل سب جیل قرار