اجنبی شخص کاسینیٹ میں داخلہ ،چیرمین نے سکیورٹی سٹاف معطل کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے سینیٹ میں ایک اجنبی شخص کے سینیٹ میں آنے پرسکیورٹی چیف سینیٹ سمیت متعدداہلکاروں کومعطل کرکے رپورٹ طلب کرلی ہے کہ اس شخص کوکس نے سینیٹ میں آنے کی اجازت دی ہے ۔