منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے بری خبر سنادی

datetime 27  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے ساحلی شہر کراچی میں ایک بار پھرشدید گرمی کی لہر آنے کا خد شہ ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات نے ساحلی شہر کراچی میں ایک بار پھر گرمی کی تیز لہر کا خد شہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گزشتہ تین دن کے دوران درجہ حرارت سینتیس سینٹی گریڈ رہا تاہم اتوار اور پیر کے دن کراچی کا درجہ حرارت تین سے چار ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ کے ساتھ 40 سینٹی گریڈ پہنچ سکتاہے۔ کراچی والوں کو حد سے زیادہ احتیاط کرنے کا مشورہ دیاگیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…