لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں جناح ہسپتال کے قریب سے کالعدم القاعدہ کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم حسن ظہیر عرصہ دراز سے القاعدہ کو لاہور سے فنڈنگ کرتا تھا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاﺅنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے عرصہ دراز سے القاعدہ کو فنڈنگ کرنے والے اہم رکن حسن ظہیر کو جناح ہسپتال کے قریب سے گرفتار کر لیا ہے ۔ سی ٹی ڈی نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔ ملزم 2010ءمیں وزیرستان فرار ہو گیا تھا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































