منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

منی لانڈرنگ کیس، ایان علی کے بینک اکاونٹ کی رقم ضبط

datetime 27  جون‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) ایف بی آر نے کراچی میں ایان علی کے بینک اکاونٹ سے 35 لاکھ روپے کی رقم ضبط کر لی۔ ترجمان ایف بی آر کہتے ہیں رقم ایان علی کے ذمے واجب الادا انکم ٹیکس میں ایڈجسٹ کر لی جائیگی۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق کارروائی ریجنل ٹیکس آفس کراچی نے کی۔ ایان علی کے اکاوئنٹ سے 35 لاکھ بر آمد کیے گئے ہیں جو واجب الادا انکم ٹیکس میں ایڈجسٹ کیے جائیں گے۔ اس سے قبل ایف بی آر نے ایان علی کو 18 کروڑ کا انکم ٹیکس نوٹس جاری کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…