شانگلہ میں کار کھائی میں گرنے سے خاتون اور 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بشام کے علاقے مونجی میں پک اپ گاڑی لاہور نالے کے قریب کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جب کہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شانگلہ میں بشام کے علاقے مونجی میں کوہستان جانے والی پک اپ گاڑی لاہور نالے کے… Continue 23reading شانگلہ میں کار کھائی میں گرنے سے خاتون اور 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق