الطاف حسین کی پاک افواج بارے ہرزہ سرائی کا معاملہ سفارتی سطح پر برطانیہ کے سامنے اٹھایا جائے ،پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کے بیان کےخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت برطانیہ سے سفارتی سطح پر الطاف حسین کی افواج پاکستان کے بارے میں ہرزہ سرائی کا معاملہ اٹھائے۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید… Continue 23reading الطاف حسین کی پاک افواج بارے ہرزہ سرائی کا معاملہ سفارتی سطح پر برطانیہ کے سامنے اٹھایا جائے ،پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد