لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند سترہ جولائی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے، عیدالفطر اٹھارہ جولائی ہفتے کے روز ہو گی ۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق اس سال رمضان المبارک کا مہینہ 29 دنوں کا ہونے کی توقع ہے۔ سترہ جولائی کی شام چاند کی عمر 37 گھنٹے ہو گی ۔ سترہ جولائی کو شوال کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔
مزید پڑھیے:کیاآپ کوٹائروں پرلکھے ان الفاظ کامطلب معلوم ہے؟انتہائی دلچسپ معلومات
چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر اٹھارہ جولائی کو ہو گی
عیدالفطر کب متوقع ہے ،محکمہ موسمیات نے بھی پیشن گوئی کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں