آئی فون : سیاہ رنگت والے جانوروں کی فوٹو بنانے کامسئلہ حل ہو گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی فون کو ممتاز بنانے والے فیچرز تو اپنی جگہ اہم ہیں تاہم اس کے کیمرے سے جب کسی سیاہ رنگت والی چیز کی تصویر لی جائے مثلاً کتے بلی وغیرہ کی تو تصویر کے کٹس نمایاں دکھائی نہیں دیتے اور سکرین پر مجموعی طور پر ایک سیاہ ہیولا سا ہی… Continue 23reading آئی فون : سیاہ رنگت والے جانوروں کی فوٹو بنانے کامسئلہ حل ہو گیا