پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

میجر جنرل محمد عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک)میجر جنرل محمد عمران مجید کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے کر کمانڈنٹ اے ایف آئی سی راولپنڈی تعینات کر دیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عمران مجید کو ترقی دے کر کمانڈنٹ عسکری ادارہ برائے امراض قلب تعینات کیا گیا ہے ، لیفٹیننٹ جنرل محمد عمران مجید کارڈیک الیکٹرو فزیالوجی کے شعبے میں ملکی و بین الاقوامی سطح پر جانے جاتے ہیں۔ ان کی خدمات اور پیشہ وارانہ قابلیت کے پیش نظر انہیں سرجن جنرل کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ آرمی میڈیکل کالج میں خدمات انجام دے رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…