منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 125، فیصلے کا علم ہونے پر عمران خان مسکرادیئے اور نوافل پڑھے : ریحام خان

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا کہ فیصلے کا علم ہونے پر عمران خان نے نوافل پڑھے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگواور ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹس میں ریحام خان نے کہاکہ انہوں نے عمران خان کو این اے 125کے فیصلے سے آگاہ کیا جس پر عمران خان مسکرائے اور نماز کیلئے چلے گئے ، ٹربیونل کے فیصلے سے لوگوں کو حوصلہ ملا۔ انہوں نے کہاکہ یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ ووٹ دیتے کسی اورکو ہیں اور وہ چلاکسی اور کے کھاتے میں ہے ، ری الیکشن ہی اس کا حل نہیں بلکہ ذمہ داران کو سزاملنی چاہیے تاکہ آئندہ لوگوں کے لیے سبق کا باعث اور حوصلہ شکنی ہو۔ریحام خان نے کہاکہ خواجہ سعدرفیق کاکہناتھاکہ ٹربیونل کا حکم الیکشن کمیشن کے عملے کیخلاف آیاہے ، اس سے یہ بھی ثابت ہواکہ زرداری کا موقف بھی ٹھیک تھاجس میں ا±نہوں نے کہاتھاکہ یہ آراوز کا الیکشن تھا ، وہ آراوز بھی عمران خان کے نہیں تھے۔ان کاکہناتھاکہ بطوراہلیہ وہ خوش ہیں کہ جو جدوجہد کررہے تھے ،

مزید پڑھئے:بھارت اور نیپال میں پھرزلزلہ

اس کا آغاز ہوگیاہے ، ابھی توآرڈر شروع ہواہے ،اس سے یہ نتیجہ نکلا کہ اپنے اصولوں پر کھڑے رہو اور یقین کیساتھ کوشش کریں ، تاخیر ہی سہی آپ کا مقصد حاصل ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…