خیبر پختونخوا ، بلدیاتی الیکشن کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر نے کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلدیاتی انتخابات کے دوران سیکیورٹی کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے ایف سی کی ایک بٹالین اور 45 ہزار پولیس اہلکار درکار ہونگے۔ اس سلسلے میں الیکشن کمیشن سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کیلئے… Continue 23reading خیبر پختونخوا ، بلدیاتی الیکشن کیلئے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ