پشاور:پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن 100مشتبہ افراد گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پشاورکینٹ سرکل میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے 100مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران 3رکنی ڈکیت گروہ کو بھی گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مشترکہ سرچ آپریشن کینٹ سرکل کے مختلف تھانہ جات غربی، شرقی، پشتخرہ اور گلبرگ میں کیا گیا۔ جس دوران… Continue 23reading پشاور:پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن 100مشتبہ افراد گرفتار