اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی نے ایک بار پھر کسی شخصیت سے تعلق کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 100 فیصد پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں پیشی کے موقع پر بات کرتے ہوئے ایان علی کا کہنا تھا کہ جیل میں کوئی کتاب نہیں لکھ رہی اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ 100 فیصد پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے، سیاسی شخصیت سے تعلق جوڑ کر میری کردار کشی کی جا رہی ہے۔ایان علی کا کہنا تھا کہ جیل میں قیدیوں کو افطاری کروانے کی اجازت مانگی تھی جو نہیں دی گئی۔ کرنسی اسمگلنگ کیس کے حوالے سے پوچھے گئے
مزیدپڑھیے:بھارت سے مذاکرات میں مسئلہ کشمیرسرفہرست ہوگا،پاکستان
سوالات کے جواب میں ایان علی کا کہنا تھا کہ ابھی چونکہ کیس عدالت میں زیر سماعت ہے اس لئے اس حوالے سے کوئی بات نہیں کروں گی کیونکہ اس سے کیس خراب ہوتا ہے، ضمانت پر رہائی کے بعد کیس پر کھل کر بات کروں گی۔
پروفیشنل ماڈل ہوں کسی شخصیت سے کوئی تعلق نہیں، ایان علی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر



















































