عید الاضحی کے جانور خریدنے والوں سے ڈیڑھ کروڑ لوٹ لئے گئے
کراچی (این این آئی)عیدالاضحیٰ کے لیے مویشی خریدنے کے لیے کراچی سے میر پور خاص جانے والے بیوپاریوں کے قافلے پر ڈاکوؤں کا دھاوا۔ذرائع کے مطابق 19 سے 20 افراد پر مشتمل بیوپاریوں کا گروپ کراچی سے مویشی خریدنے کے لیے روانہ ہوا تھا اور ان کے پاس ڈیڑھ کروڑ روپے کی نقد رقم موجود… Continue 23reading عید الاضحی کے جانور خریدنے والوں سے ڈیڑھ کروڑ لوٹ لئے گئے