تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن جاری
لاہور( این این آئی)محکمہ سکولزو ہائیر ایجوکیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے جمعہ 9 مئی اور ہفتہ 10 مئی کو بند رہیں… Continue 23reading تمام تعلیمی ادارے 2 دن بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن جاری