دریائے سندھ پانی کی بوند بوند کو ترس گیا
کوٹری(این این آئی)صدیوں سے زندگی بانٹنے والا دریائے سندھ پانی کی بوند بوند کو ترس گیا۔ڈیلٹا میں پانی کی کمی شدت اختیار کرگئی، ریت ہی ریت اڑنے لگی، پانی کی کمی سے سندھ کے ساحلی علاقے شدید متاثر ہوگئے۔بدین کے گائوں مصری ملاح میں زیر زمین پانی کھارا ہوگیا، مکین مضر صحت پانی استعمال کرنے… Continue 23reading دریائے سندھ پانی کی بوند بوند کو ترس گیا