پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان نے اداروں پر تنقید نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کردی، ذرائع کا دعویٰ

datetime 8  جنوری‬‮  2025

عمران خان نے اداروں پر تنقید نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کردی، ذرائع کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف بیانات نہ دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ بانی پی ٹی آئی نے اداروں پرتنقید نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اس حوالے سے رضامندی ظاہر کی… Continue 23reading عمران خان نے اداروں پر تنقید نہ کرنے پر رضامندی ظاہر کردی، ذرائع کا دعویٰ

رواں سال نہم کا اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، ہدایات جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2025

رواں سال نہم کا اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، ہدایات جاری

لاہور(این این آئی) رواں سال نہم جماعت کا اسلامیات لازمی کا امتحان 100 نمبروں کا لیا جائے گا، تعلیمی بورڈز نے تمام سکولوں کو ہدایات جاری کردیں۔ آئندہ سے جماعت نہم امیدواران کیلئے امتحان میں اسلامیات کے لئے 3 گھنٹے کا وقت دیا جائے گا، اسلامیات کے امتحان بارے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے ماڈل… Continue 23reading رواں سال نہم کا اسلامیات کا پرچہ 100 نمبر کا ہوگا، ہدایات جاری

خواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج پر نہیں جا سکتیں’ وزارت مذہبی امور

datetime 8  جنوری‬‮  2025

خواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج پر نہیں جا سکتیں’ وزارت مذہبی امور

اسلام آباد(این این آئی) وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ خواتین اپنے شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج کرنے کیلئے نہیں جا سکتیں۔وزارت کے مطابق رواں برس سعودی حکومت نے پاکستان کو مجموعی طورپر ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کا کوٹہ دیا ہے، اس میں تقریباً 89 ہزار 602 لوگ… Continue 23reading خواتین، شوہر یا والدین کی اجازت کے بغیر حج پر نہیں جا سکتیں’ وزارت مذہبی امور

کراچی ایئرپورٹ سے مختلف ممالک جانے والے 30 مسافر آف لوڈ

datetime 8  جنوری‬‮  2025

کراچی ایئرپورٹ سے مختلف ممالک جانے والے 30 مسافر آف لوڈ

کراچی(این این آئی)چین، سعودی عرب اور دیگر ممالک جانے والے 30 مسافروں کو کراچی ایئرپورٹ پر آف لوڈ کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق آف لوڈ کیے گئے فرید احمد بزنس ویزے پر تنزانیہ، عبدالحکیم ٹورزم ویزے پر بنگلادیش جارہا تھا۔ذرائع کے مطابق آف لوڈ کئے گئے 11 افراد بزنس اور وزٹ ویزا پر چین اور ملائشیا… Continue 23reading کراچی ایئرپورٹ سے مختلف ممالک جانے والے 30 مسافر آف لوڈ

کراچی میں ڈکیتوں سے پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ

datetime 8  جنوری‬‮  2025

کراچی میں ڈکیتوں سے پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ

کراچی(این این آئی)شہر میں چھینا جھپٹی کی وارداتوں میں پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق سعود آباد پولیس نے اسپیشل برانچ کے اہلکار سے سرکاری موٹر سائیکل اور موبائل فون چھیننے کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا۔اس حوالے سے مدعی مقدمہ اکبر نے سعود آباد پولیس کو بیان دیا ہے کہ وہ بطور… Continue 23reading کراچی میں ڈکیتوں سے پولیس اہلکار بھی غیر محفوظ

بڑوں سے اپیل ہے غریبوں کو معاف کردیں’ شیخ رشید

datetime 8  جنوری‬‮  2025

بڑوں سے اپیل ہے غریبوں کو معاف کردیں’ شیخ رشید

راولپنڈی(این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے نیا سال سب پر مزید بھاری ہوگا، بڑوں سے اپیل ہے کہ غریبوں کو معاف کر دیں۔انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا بڑوں سے اپیل ہیکہ غریبوں… Continue 23reading بڑوں سے اپیل ہے غریبوں کو معاف کردیں’ شیخ رشید

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال صوبائی حکومت کا طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ

datetime 8  جنوری‬‮  2025

تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال صوبائی حکومت کا طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال کو روکنے کے لیے طلبا کی اسکریننگ کا فیصلہ کیاہے۔ سندھ حکومت کے محکمہ کالجز کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کی جائے گی۔میڈیکل اسکریننگ ابتدائی طور پر سندھ کے… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال صوبائی حکومت کا طلبا کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ

اسلام آباد’ ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

datetime 8  جنوری‬‮  2025

اسلام آباد’ ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں ڈکیتی کا بڑا واقعہ پیش آیا جہاں بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان بینک آنے والے شہری کا تعاقب کررہے تھے جس کے بعد موقع دیکھ کر وادات کی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی… Continue 23reading اسلام آباد’ ڈاکوؤں نے بینک سے 80 لاکھ روپے نکلوانے والے شہری کو لوٹ لیا

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے سے 13 افراد جاں بحق

datetime 7  جنوری‬‮  2025

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی (این این آئی)کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ کے سبب گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ٹھنڈ لگنے سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ان افراد کی لاشیں مختلف مقامات سے ملیں جو ناقابل شناخت ہیں، بیشترلاشوں کی تدفین کردی گئی،جاں بحق ہونے والے زیادہ تر افراد نشے کے عادی بتائے جاتے ہیں۔چھیپا فائونڈیشن کے ترجمان… Continue 23reading کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے سے 13 افراد جاں بحق

1 111 112 113 114 115 116 117 118 119 120 121 12,235