شادی سے انکار پر خاتون ڈاکٹر کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، زبان کاٹ دی
گھوٹکی(این این آئی) شادی سے انکار پر خاتون ڈاکٹر کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، زبان کاٹ دی۔سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے میرپور ماتھیلو میں شادی سے انکار کرنے پر 50 سالہ خاتون ڈاکٹر نے نوجوان پر بہیمانہ تشدد کیا اور زبان کاٹ کر آنکھیں زخمی کر دیں۔خاتون ڈاکٹر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے… Continue 23reading شادی سے انکار پر خاتون ڈاکٹر کا نوجوان پر بہیمانہ تشدد، زبان کاٹ دی